اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات، فلسطینیوں کیخلاف جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کو یہاں ملاقات میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ناقابل مزید پڑھیں

اردوان

جارحیت بند نہ ہوئی تو کاراباخ اور لیبیا کی طرح اسرائیل میں داخل ہو جائیں گے،اردوان

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نہتے فلسطینیوں پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیل کو بڑی دھمکی دے دی ہے،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ تمام مقاصد حاصل کرنے تک مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ

پیرس اجلاس کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، اسماعیل ہنیہ

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مذاکرات میں پیش رفت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیرس اجلاس کی تجاویز کا جواب دینے کیلئے مطالعہ کر رہے ہیں۔ اسماعیل ہنیہ نے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسرائیل کی غزہ کے نہتے شہریو ں پرجارحیت کسی طور بھی قابل قبول نہیں ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے نہتے فلسطینی شہریو ں پرجارحیت کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے، عالمی برادری اور اقوام متحدہ فوری جنگ بندی کے لئے مزید پڑھیں

میرک گارلینڈ

یوکرین کے جنگی جرائم کی تحقیقات میں آئی سی سی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف عالمی فوجداری عدالت کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے یوکرینی پراسیکیوٹرز کی مدد کر رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے ایٹمی اثاثے کسی جارحیت یا جارحانہ عزائم کیلئے نہیں ہیں’ خواجہ آصف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ کے بھارت کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بشرطیکہ یہ پاکستان کی قیمت پر نہ ہو۔سرکاری ریڈیو کے مطابق مزید پڑھیں