خاتون صحافی

اطالوی وزیراعظم کا مذاق اڑانے پر خاتون صحافی کو ہرجانے کا حکم

روم (رپورٹنگ آن لائن)اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کا مذاق اڑانے پر خاتون صحافی کو ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میلان کی عدالت نے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا مذاق اڑانے پر صحافی مزید پڑھیں