ٹرمپ

خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلی عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں۔ حوثیوں کے حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔ عالمی میڈیا مزید پڑھیں

ویلیشنا ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشنز ، وفات پاجانے والے، نادہندہ ووٹرز لسٹ میں شامل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ویلنشا سوسائٹی کے آئندہ ماہ ھونے والے الیکشن میں اتحاد گروپ کی جانب سے ووٹر لسٹ حاصل کرنے کے بعد جب اسکا جائزہ لیا گیا تو یہ حیران کن بات سامنے آئی کہ ویلنشا سوسائٹی کی جانب مزید پڑھیں

محسن نقوی

ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈر پاس 42 روز میں مکمل ہوا ہے’ محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے رات گئے اسلام آباد میں ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹر چینج اور سرینہ چوک انٹر چینج پراجیکٹس کا دورہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب کی ایئرلائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملکی معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کیلئے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جا مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو آئی ایم ایف کے مطالبات کا گہرائی سے جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایف بی آر کو آئی ایم ایف کے مطالبات کا گہرائی سے جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر ڈیجیٹلا ئزیشن اورٹریک اینڈ ٹریس مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے چینی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیے

اسلام آ باد (رپوٹنگ آن لائن) ملک سے اضافی چینی کی برآمد کے امکانات پیدا ہونے لگ گئے، وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیے، وزیراعظم نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزارت نیشنل مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا 3 ترقیاتی منصوبوں کا طویل دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے شاہدرہ فلائی اوورز کی سائیڈ روڈز کی جلد تکمیل یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر پراجیکٹ کی تکمیل میں مزید تاخیرنہیں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس16 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس16 مارچ کو ہوگا اس حوالے سے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ،اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

فنکار کسی بھی طرح کا کردار نبھائے تو اس میں حقیقت کا گمان ہو نا چاہیے،اداکارنعمان اعجاز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ کامیابی اور شہرت کوئی آپ کو پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا . بلکہ اس کیلئے لگن کے ساتھ جدوجہد کرنا پڑتی ہے ، اصل فنکار وہی ہے مزید پڑھیں