شاہد خاقان عباسی

ملکی حالات تشویشناک ‘ فیصلوں کی بڑی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی‘ شاہد خاقان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معاملات گہرے اور تشویشناک ہیں اور موجودہ حالات میں سیاست ثانوی حیثیت اختیار کرگئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں