شاہ سلمان

سعودی عرب اور تیونس کا انسانی ہمدردی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی امدادی ایجسی شاہ سلمان مرکز کے سربراہ ڈاکٹرعبداللہ الربیعہ نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ملاقات کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات میں انسانی ہمدردی اور امدادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تیونسی مزید پڑھیں