وفاقی کابینہ

حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے ، عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بجلی کے ہوشربا بلوں کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری ، حکومت نے بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں