سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،حشمت ریزیڈنسی کے حوالے سے ایس بی سی اے سے رپورٹ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے رہائشی پلاٹ پر کمرشل کاروبار کرنے سے متعلق گلشن اقبال بلاک 4 میں حشمت ریزیڈنسی، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور بلڈر کے خلاف توہین عدالت درخواست پر سندھ بلڈنگ کنٹرول مزید پڑھیں

رانا شمیم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق جج رانا شمیم کو اصل بیان حلفی پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں رانا شمیم سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے سابق جج رانا شمیم کو اصل بیان حلفی بھی پیش کرنے کا مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد نے توہین عدالت نہیں کی۔لاہور ہائیکورٹ

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس جواد حسن نے قرار دیا ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد نے ہائیکورٹ کے کسی آرڈر کی توہین نہیں کی۔ شہری تنویر سرور ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران اور ایڈووکیٹ ندیم سرورکی وساطت سے دائر مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بات کرنا لیگی رہنماوں کو مہنگاپڑگیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بات کرنا لیگی رہنماوں کو مہنگاپڑگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کمشنر کراچی اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ سماعت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،خبر شائع کرنیوالے تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، 26 نومبر تک تحریری جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خبر شائع کرنے والے تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 نومبر تک تحریری جواب مانگ لیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو پھر طلب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آوارہ کتوں کو کیوں مارا گیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر دیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آوارہ کتوں کو جان سے مارنے سے متعلق توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر تے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ مذکورہ تحریری مزید پڑھیں

شہباز شریف

عمران خان کی توہین عدالت کے مرتکب 2 وزرا کی ‘حمایت’ الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے،شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی کابینہ کے ارکان کو توہین عدالت کے مرتکب 2 وزرا کی ‘حمایت’ کی ہدایت الیکشن کمیشن پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے چئیرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے چیرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کے خلاف توہین عدالت کی اپیل نا قابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کے خلاف تحقیقات مکمل مزید پڑھیں