شیخ رشید احمد

پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں،اب الیکشن ہوں گے یا توہین عدالت کا فیصلہ آئے گا: شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب انتخابات ہوں گے یا توہین عدالت کا فیصلہ آئے گا، پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔سماجی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شہبازشریف توہین عدالت اورآرٹیکل6کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہا ہے ‘ شیخ رشید

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ نواز شریف پاکستان نہیں آئے گا،آئی ایم ایف سے اپریل میں بھی معاہدہ ہوا دکھائی نہیں دیتا،ایک طرف گرفتاریاں مزید پڑھیں

وزیراعظم تنویر الیاس

توہین عدالت کا الزام ،آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا

مظفر آباد (رپورٹنگ آن لائن)آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے الزام میں نااہل قرار دیدیا،آزاد کشمیرکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔منگل مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

اگر ایک ساتھ انتخابات لازمی ہیں تو باقی اسمبلیاں توڑ دیں، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اگر ایک ساتھ انتخابات لازمی ہیں تو باقی اسمبلیاں توڑ دیں۔سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل

اسرائیلی سپریم کورٹ کی وزیر اعظم کو توہین عدالت کے جواب کے لیے ایک ہفتے کی مہلت

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل کی سپریم کورٹ نے اتوار کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو توہین عدالت کے الزامات کا جواب دینے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے۔ ان کے خلاف یہ مقدمہ ایک غیر سرکاری مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،آئی ایم ایف کی کوئی یقین دہانی نہیں ‘ شیخ رشید احمد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک طرف گرینڈ مذاکرات کاجھانسہ دیاجارہاہے اوردوسری طرف کارکنوں کوگھروں سے اٹھایاجارہاہے ، وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،حکومت نے مختلف اداروں سے سروے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

جوڈیشل کمپلیکس پیشی: توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔اسسٹنٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ناقابل سماعت قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو مزید پڑھیں