جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا انتباہ دیا اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس کا انکوائری میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے پر سخت برہمی کا اظہار ،توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے انکوائری میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد رضوان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ۔ جبکہ فاضل عدالت نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس،ضرورت پڑی تو وزیر اعظم کو بھی بلا لیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)پر پاکستان ریلوے اور سندھ حکومت کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف ڈبلیو او کو بھی ذاتی حیثیت سے پیش ہو مزید پڑھیں

توہین عدالت

چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت، زرتاج گل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آ باد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کیس میں عدالت نے زرتاج گل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ، بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آبادہائی کورٹ

اسلام آبادہائی کورٹ کا زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیر مملکت زرتاج گل اور ان کے مشیر ملک امین اسلم کے خلاف توہین عدالتی کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتی حکم کے مزید پڑھیں