عمران خان، بشری بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد،پیر کو فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورانکی اہلیہ بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور، پیر کو دوبارہ مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے اور رجسٹرار آفس کو درخواست پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کی ایف آئی اے کو ایک روز میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت میں ایف آئی اے کو کل (جمعرات ) تک کیس میں پراسیکیوٹر مقرر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ،توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد،2اکتوبرکو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی ان پر دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرجلد فیصلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں