وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب،احتساب عدالتوں کے قیام کیلئے بجٹ کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا ہے ، جس میں احتساب عدالتوں کے قیام کیلئے 40 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ مزید پڑھیں