سولر پینلز

پاکستان نے گزشتہ سال چین سے تقریبا 2.1 بلین ڈالر کے شمسی پینل درآمد کیے

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے گزشتہ سال کے دوران چین سے تقریبا 2.1 بلین ڈالر کے شمسی پینل درآمد کیے، زیادہ توانائی خرچ کرنے والے گھرانوں اور صنعتوں کو شمسی توانائی کی طرف راغب کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں