ایکسائز آفس چکوال

طارق پرویز فریدی کی تعیناتی،ایکسائز آفس چکوال میں ہلچل مچ گئی

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس چکوال میں حال ہی میں تعینات ہونے والے ای ٹی او طارق پرویز فریدی نے ہلچل مچا دی ہے۔ڈائریکٹرایکسائز راولپنڈی تنویر گوندل نے طارق پرویز فریدی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی ہے مزید پڑھیں