جنرل ہسپتال

تنظیم جواں فکر پاکستان کے وفد کا دورہ جنرل ہسپتال، سہولیات پر اطمینان

لاہور(زاہد انجم سے)تنظیم جواں فکر پاکستان کے چیف آرگنائزر خالد چغتائی اور جنرل سیکرٹری ارشد بٹ نے وفد کے ہمراہ لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا۔ وفد کے ارکان نے ایمرجنسی سمیت مختلف شعبہ جات دیکھے۔ خالد چغتائی نے پرنسپل مزید پڑھیں