وزیر خزانہ

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا’ وزیر خزانہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

بھارتی وزیراعظم مودی جنوبی ایشیا کی سیکیولرزم کو کمزور کررہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی جنوبی ایشیا کی سیکیولرزم کو کمزور کررہے ہیں،پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان فوجی محاذ آرائی روکنے کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں