محمد شامی

محمد شامی آئی سی سی ون ڈے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لے گیا

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے بنگلادیش کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے اپنی 200 وکٹیں مکمل کرلیں۔ دبئی میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں مزید پڑھیں