مالی سال

آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر’زراعت اور صنعت کے شعبوں کی بحالی بنیاد قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ملک کی اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز دی ہے، جس کی بنیاد زراعت اور صنعت کے شعبوں کی بحالی پر رکھی گئی ہے۔ یہ تجاویز مزید پڑھیں

سیمنٹ کی قیمت

تعمیراتی شعبے کیلئے خوشخبری، سیمنٹ کی قیمت میں کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اچھی خبر ہے کیونکہ اکتوبر 2024 میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس وقت فی بوری قیمت 1400 سے 1450 روپے کے درمیان ہے۔لاہور مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

مناسب قیمتوں پر گھروں کی تعمیر، زمین ڈاٹ کام اورحبیب میٹرو بینک کے مابین معاہدہ طے پا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) حکومت پاکستان کے ویژن اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق تعمیراتی شعبے کی ترقی اور مناسب قیمتوں پر گھروں کی تعمیر میں مالی معاونت فراہم کرنے کے لئے پاکستان کے سب سے مزید پڑھیں

اسدعمر

پاکستان میں معاشی استحکام آچکا ہے،تعمیراتی شعبے میں تیزی آرہی ہے،اسدعمر

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام آچکا ہے اوروقت کے ساتھ معاشی ترقی کی رفتار تیز ہورہی ہے، تعمیراتی شعبے جو تیزی آئی ہے اس سے بہت مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے

وزیر اعظم کے تعمیراتی شعبے کے لیے پیکج کے تحت 340 ارب مالیت کے ایک ہزار 83 منصوبے رجسٹر

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے تعمیراتی شعبے کے لیے پیکج کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریو نیو میں 340 ارب روپے مالیت کے ایک ہزار 83 منصوبے رجسٹر کرائے گئے،ان کے علاوہ 292 عارضی منصوبے بھی بورڈ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب سرمایہ کاروں کیلئے جنت بن چکا ہے،سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں،پنجاب میں مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبے

تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے لئے زمین ڈاٹ کام اور بینک الفلاح کے مابین معاہدہ طے پا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حکومت پاکستان کے ویژن اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے لئے پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین مزید پڑھیں

سیماکامل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 230ارب روپے تک کے قرضوں کا ہدف مقرر کیا ہے ،سیماکامل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل نے کہاہے کہ اسٹیٹ بینک نے تعمیراتی شعبے ، ہائوسنگ فنانس اور مارگیج کیلئے آئندہ سال کے اختتام تک 230ارب روپے تک کے قرضوں کا ہدف مقرر کیا ہے مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاوسنگ

تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاوسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ شروع کیا گیا،شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاوسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

سکھر حیدرآباد موٹروے

ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دیدی، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دیدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306کلو میٹر مزید پڑھیں