محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے اس سے نمٹنے کیلئے عالمی براداری کو ملکر کام کرنا ہوگا . پاکستان اور امریکا کے مابین بہترین تعلقات ہیں جو مزید پڑھیں

میرا

اداکارہ میرا خود پر برطانیہ کے دروازے 10 برس کیلئے بند کروا بیٹھیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ میرا خود پر برطانیہ کے دروازے 10 برس کیلئے بند کروا بیٹھیں۔والدہ کا نام غلط بنانے اور ٹرانزٹ کی جگہ ٹرانزیکشن بولنے پر امیگریشن حکام نے میرا کو لندن سے واپس کردیا تھا۔ امیگریشن حکام نے مزید پڑھیں

سن وی ڈونگ

چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) صدر آصف علی زرداری کے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے بیجنگ میں “چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان مزید پڑھیں

سن وی ڈونگ

چین پر محصولات عائد کرنے سے “امریکی بیماری” کا علاج نہیں ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن)  امریکہ نے فینٹینیل کے  بہانے  امریکہ  کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر  ٹیرف میں  10 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ یہ غلط  اقدام  ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی ، چین اور مزید پڑھیں

ویاچیسلاو ولوڈین

اہم مذاکرات کے لیے بھارت روانہ ہو رہا ہوں، سپیکر روسی پارلیمنٹ

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کے چیئرمین ویاچیسلاو ولوڈین نے کہا ہے کہ وہ ‘اہم’ مذاکرات کے ایک سلسلے کے لیے بھارت روانہ ہو رہے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق صدر ولادیمیر پوتن کے قریبی ساتھی ولوڈین مزید پڑھیں

سن وی ڈونگ

چین کا امریکہ کی جانب سے ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے جوابی اقدامات کرنے کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 10 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کے اعلان پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ امریکہ نے فینٹینیل مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی نیشنل کونسل آف آسٹریا کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نیشنل کونسل آف آسٹریا کے صدر ایچ ای والٹر روزن کرانز سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو ہونے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

ہیوسٹن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین سے ملاقات کرکے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس مزید پڑھیں

ٹرمپ

روسی صدر کاایک بار پھر ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش کااظہار

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش کااظہارکیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ امریکی صدر مزید پڑھیں

افتتاحی تقریب

چینی سفیر کی واشنگٹن ڈی سی کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب میں شرکت

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) واشنگٹن کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور پانڈا “باؤ لی” اور “چھنگ باؤ” کو پہلی بار باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ۔ اتوار مزید پڑھیں