سرفراز احمد

سب کا ریکارڈ ایک جیسا ہے، بس بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے، سرفراز احمد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے تجزیہ نگار بن کر بیٹھنے اور تنقید کرنے والے کرکٹرز کو احتیاط کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا بنوں کینٹ پر حملے کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلے کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 5 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے بہادر مزید پڑھیں

مسٹر بیسٹ

مسٹر بیسٹ نے کرپٹو کرنسی میم کوائن لانچ پر خاموشی توڑ دی

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے حالیہ افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی میم کوائن کو لانچ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑیں جب سولانا فائونڈیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی اسلاموفوبیا کیخلاف روس کے اصولی مؤقف کی تعریف

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے صدر پیوٹن کی مذہبی شخصیات کے احترام کے مؤقف اور اسلاموفوبیا کے خلاف روس کے مؤقف کی تعریف کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ماسکو مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

دنیا مکافات عمل ہے ،ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ دنیا مکافات عمل ہے اس لئے ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ،جو لوگ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کی بجائے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

بھارتی عوام پاکستانی ڈرامے بہت پسند کرتے ہیں، فیصل قریشی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہیں اورلوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔فیصل قریشی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے دیوانے ہیں۔ مجھے ایک مشہور مزید پڑھیں

شریا گھوشال

گلوکارہ شریا گھوشال کا عالیہ بھٹ کی گلوکاری پر طنزیہ وار

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) معروف بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنی فلم ‘ہمٹی شرما کی دلہنیا’ میں گلوکاری کرنے پر طنز کیا ہے۔ سال 2014 میں بالی ووڈ فلم ‘ہمٹی شرما کی دلہنیا’ ریلیز ہوئی مزید پڑھیں

شاہدہ منی

گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ‘ گلوکارہ شاہدہ منی

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے جس کیلئے برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ،صرف سُر کی سین کو سمجھنے کیلئے بھی استاد کی ضرورت ہوتی ہے مزید پڑھیں