احسن اقبال

موجودہ حکومت نے ڈیفالٹ ہوتے ملک کو پنے پائوں پر کھڑا کیا،احسن اقبال

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاکہ حکومت سنبھالنے کے وقت پاکستان کے ڈیفالٹ کی خبریں عالمی سطح پر گردش میں تھی ۔ 2018 میں ملک میں کرپشن انتہا پر تھی ، ہماری حکومتی پالیسیوں مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر

پاکستان میں ہر سال 80 ہزارسے زائد خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہو رہی ہیں،40 ہزار سے زائد موت کا شکار ہوجاتی ہیں،ڈاکٹر رفشاں صادق

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں بریسٹ کینسر خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے جس کی بروقت تشخیص اور باقاعدہ علاج سے اس مرض سے سوفیصد نجات ممکن ہے. پاکستانی خواتین میں یہ مرض بتدریج بڑھ مزید پڑھیں

کینسر

پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ 5ہزار سے زائد افراد کینسر کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا رہے ہیں،ماہرین پینم کینسر ہسپتال فیصل آباد

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں ہر سال 8 سے 10 فیصد کا اضافہ ہورہا ہے اورملک میں اس موذی مرض کی وجہ سے ہر سال ایک لاکھ 5ہزار سے زائد افراد موت کا شکار مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: ڈاکٹرزکا ایک اور سنگ میل عبور،10سالہ بچی کا برونکو سکوپی پروسیجر کامیابی سے مکمل

لاہور12جنوری(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال کے ہیلتھ پروفیشنلز نے پیچیدہ امراض کی تشخیص و علاج معالجے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 10 سالہ مناہل کی کامیابی سے برونکو سکوپی کا پروسیجر مکمل کر لیا اور اُس کی صحت کی مزید پڑھیں

معدے

پاکستان میں ہر 5میں سے ایک شخص کھانے کی نالی اور معدے کی بیماری (گرڈ)کے مرض میں مبتلا ہے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں ہر 5میں سے ایک شخص کھانے کی نالی اور معدے کی بیماری (گرڈ)کے مرض میں مبتلا ہے جبکہ مغربی ممالک میں یہ بیماری عام ہے. جس کی اہم وجہ وہاں پر جنک فوڈز اور فاسٹ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

گردوں کے بڑھتے امراض،روک تھام اور عوامی شعور اجاگر کرنے کیلئے جنرل ہسپتال میں سیمینار کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معاشرے میں بڑھتے ہوئے گردوں کے امراض،روک تھام، تشخیص، اہمیت اور عوامی شعور اجاگر کرنے کے لئے لاہور جنرل ہسپتال شعبہ یورالوجی /نیورالوجی کے زیر اہتمام واک اورسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ مزید پڑھیں

عارف علوی

کینسر کا خطرہ کم کرنے کیلئے آگاہی پیدا کرنے اور جلد تشخیص کی ضرورت ہے ، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت عار ف علوی نے کہاہے کہ کینسر کا خطرہ کم کرنے کیلئے آگاہی پیدا کرنے اور جلد تشخیص کی ضرورت ہے ۔ صدر عارف علوی کو پاکستان میں کینسر ، بالخصوص بریسٹ کینسر مزید پڑھیں