انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترک وزیرخارجہ نے کہاہے کہ صدررجب طیب ایردوان اورمصر کے صدرعبدالفتاح السیسی دونوں ممالک کے درمیان ایک دہائی سے جاری اختلافات کے خاتمے کے لیے جلد ملاقات کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ مولودچاوش اوغلو نے قاہرہ میں مزید پڑھیں
