زلزلہ متاثرین

چین کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی پہلی کھیپ روانہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے دی جانے والی امداد کے 40 ہزار کمبلوں پر مشتمل پہلی کھیپ شنگھائی ڈونگ ایئرپورٹ سے ترکیہ روانہ ہوئی ۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

شیری رحمان

پاکستان مشکل صورتحال میں ترکیہ کے عوام کیساتھ کھڑا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ترکیہ نے حالیہ سیلاب کے دوران پاکستانی حکومت اور سیلاب زدگان کی ہر لحاظ سے بھرپور مدد کی، پاکستان بھی اس مشکل صورتحال میں ترکیہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس

وفاقی کابینہ اجلاس،ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پاکستان اپنے بھائی ترکیہ اور اس کے عوام کے ساتھ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں

زلزلے

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 10ہزار سے ایک لاکھ تک جا سکتی ہے، امریکی زلزلہ پیمامرکز

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)امریکی زلزلہ پیما مرکز نے ترکیہ اور شام میں 7.8شدت کے زلزلے سے 10ہزار سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا،ترکیہ اور شام میں 7.8شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے، رات گئے آنے والے زلزلے نے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز شریف کا ترکیہ، شام اور ہمسایہ ممالک کے عوام سے ہمدری کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ترکیہ، شام اور ہمسایہ ممالک کے عوام سے ہمدری کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ تباہ کن مزید پڑھیں

ترکیہ

ڈنمارک میں مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کاسخت رد عمل

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن )ترکیہ نے ڈنمارک میں ترکیہ سفارتخانے اور ایک مسجد کے سامنے پولیس کے تحفظ میں قرآن مجید کو شہید کرنے کی اجازت دئیے جانے پر لعنت و ملامت بھیجی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دفترِ خارجہ نے اپنے مزید پڑھیں