وزیراعظم شہباز شریف

ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ مراحل میں شفافیت اولین ترجیح ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے کچھ کمرشل آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں، ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کے تمام مراحل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائرکیا گیا ہے۔ حمکران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے مزید پڑھیں

ترک صدر

ترکیہ کا اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکا پر دبائو ڈالنے کا مطالبہ

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے امریکا پر دبا ئوڈالنے کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ جب تک واشنگٹن یہ تسلیم نہیں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ پر ترک عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ترکیہ کے صدر اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ مزید پڑھیں

ترکیہ

جو بائیڈن کا دورہ اسرائیل غزہ میں زیادہ تباہی کاباعث بنا،ترکیہ

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترک وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ سمجھتا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ تل ابیب دراصل غزہ میں اسرائیلی تباہی کی منظوری دینے کے لیے تھا۔ اس بات کو تاریخ نے مزید پڑھیں

میک اپ

2 ہزار سال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں؟ ثبوت سامنے آ گئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)مارکیٹوں میں وہی چیز خرید و فروخت کے لیے لائی جاتی ہے جسے انسان استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانی میک اپ کی دکان دریافت کی ہے۔رپورٹس مزید پڑھیں

ترکیہ

ایف16خرید اری معاملہ سویڈن کی نیٹو رکنیت سے الگ رکھا جائے،ترکیہ

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ترکیہ کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کو سویڈن کی نیٹو رکنیت کی درخواست کی منظوری سے مشروط کر رہی ہے مزید پڑھیں

لارس راسموسن

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بیحرمتی، ترکیہ کی شدید مذمت، کارروائی کا مطالبہ

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترکیے نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈنمارک حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا ڈینش مزید پڑھیں

سرکاری دورے

امارات کے صدر اعلی اختیاراتی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

ابوظہبی(رپورٹنگ آن لائن )متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زید آل نہیان ترکیہ کے ایک ورکنگ دورے پر استنبول پہنچ گئے، اپنے اس دورے کے دوران وہ برادر ملک ترکیہ کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

ترکیہ کی بزنس کمیونٹی کی پاکستان میں جاری شراکت داری کوفروغ دینے اورنئے منصوبوں میں گہری دلچسپی خوش آئند ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ ترکیہ کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے پاکستان میں جاری شراکت داری کوفروغ دینے اورنئے منصوبوں میں گہری دلچسپی خوش آئند ہے۔اتوار کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ کلیدی مزید پڑھیں