ترپاٹھی

اداکار پنکج ترپاٹھی نے انسٹاگرام پر اپنا ایک نیا اور رنگین لک شیئر کردیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنا ایک نیا اور رنگین لک شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں کی توجہ اپنی طرف موڑ لی ہے۔ اداکار اپنی زبردست اداکاری اور مزید پڑھیں