ترسیلات

مئی 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مئی 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی۔نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں اور ماہ بہ ماہ بنیادوں پر بالترتیب 16.0 اور 13.7 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اپریل میں کرنٹ اکائونٹ ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل کے مہینے میں کرنٹ اکائونٹ ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ مرکزی بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ جولائی تا اپریل جاری مزید پڑھیں

ترسیلات

اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں سال مارچ کے مہینے میں تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق کسی ایک ماہ میں4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا مزید پڑھیں

قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری کے فروغ، قومی ترقی کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے ،وفاقی وزیر بحری امور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے اپوزیشن پر زور دیا کہ ملک کی بہتری کے لیے مذاکرات میں شامل ہوں ،حکومت قومی ترقی کی جانب تاریخی قدم اٹھا رہی ہے، سرمایہ کاری کو راغب مزید پڑھیں

یوتھ لون پروگرام

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام ، بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو قرض دینے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کا قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ قرض بیرون ملک ملازمت کے متلاشی مزید پڑھیں

وزیراعظم

ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے رہ گئے ‘ شہباز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر 2024تک 3.1بلین ڈالر ترسیلات زر وصول ہوئیں جو کہ نومبر 2024سے 5.6فیصد زیادہ ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

ماہ اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالرز رہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ماہ ا کتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالرز رہیں، اکتوبر 2023 کے مقابلے میں اس اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔سٹیٹ بینک نے نے اکتوبر مزید پڑھیں

شرح سود

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ترسیلات زر میں 10.8 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں 10.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد مزید پڑھیں

ترسیلات

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں سے 31 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جون 2022 کے دوران دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں مزید پڑھیں

ترسیلات

مالی سال 22 کے پہلے سات ماہ کے دوران ترسیلات بڑھ کر 18 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ مالی سال 22 کے پہلے سات ماہ کے دوران ترسیلات بڑھ کر 18 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 9.1 مزید پڑھیں