وزیر اعظم شہباز شریف

موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں بہتری کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں’ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر نے لاہور میں ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریف کیا گیا۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ٹرانسمیشن لائن

مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے۔ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ٹرانسفر ڈیڈز گھپلا۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر میں آڈٹ شروع کر دیا

لاہور :شہباز اکمل جندران سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب راو شکیل الرحمن کے حکم پر صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانزکشن میں استعمال ہونے والے اشٹام پیپر(ٹرانسفر ڈیڈ) کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں