فیروزخان

فیروزخان نے دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں کے بعد نئی تصاویر شیئر کر دیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ دنوں اداکار فیروز خان اور اْن کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے درمیان علیحدگی سے متعلق خبریں اور سوشل میڈیا پر پوسٹس زیرِ گردش رہیں۔ بعد ازاں اداکار فیروز خان اور ان کی بہن اداکارہ حمیمہ مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن

ہم ابھی بھی شادی شدہ ہیں، ابھیشیک کی ایشوریہ سے طلاق کی تردید

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کی خبروں پر ایک طویل عرصے خاموشی اختیار کیے رکھنے کے بعد بالآخر لب کشائی کردی۔ طویل عرصے طلاق کی خبروں پر مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

آرمی چیف کا تقرر،وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو موصول ہونے کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی، رانا شمیم نے نواز شریف کے دفتر میں بیان حلفی ریکارڈ کرایا، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی نے کوئی نام تجویز نہیں کیا ،نام تجویز کرنے سے متعلق خبریں درست نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نئے چیئرمین نیب کیلئے حکومت کی جانب سے نام تجویز کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی نے کوئی نام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وضاحت کرتے مزید پڑھیں

بھارتی جعلی خبروں

دفتر خارجہ کی فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی جعلی خبروں کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی جعلی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔ پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک مزید پڑھیں