شہباز شریف

ملک انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،سب کو مل کربیٹھنا ہوگا’ شہبازشریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ، وزیر اعظم کے نامزد امیدوار شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری مگر دنیا اسے ترجیح نہیں دے رہی، سعودی وزیر خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ دنیا بھر کی حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔ عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان کی گرفتاری ہماری ترجیح نہیں‘ وہ مظلوم بننا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا ہماری ترجیح نہیں کیونکہ وہ چاہتے ہیں خود مظلوم بن جائیں اور پولیس کو ظالم بنا دیں۔ ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

زرتاج گل

وفاقی وزیر زرتاج گل کی ہیلتھ لیوی بل کے عدم نفاذسے متعلق حقائق تک رسائی حاصل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے ماحول وموسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاکہ تحریک انصاف عوام کے ووٹ سے منتخب ہوکر آنے والی جمہوری جماعت ہے، عوام کی صحت ہماری ترجیح ہے ،دوسال قبل وفاقی کابینہ سے مزید پڑھیں

شبلی فراز

دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے مزید پڑھیں