جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور یو ٹرن ,جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی خودمختار حیثیت ختم

جعفر بن یار جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات 11 محکموں کے سیکرٹریز کو ملنے والے اختیارات واپس لے لئے گئے جنوبی پنجاب کو دوبارہ تخت لاہور کے ماتحت کردیا گیا پنجاب حکومت کے رولز آف بزنس 2011 میں ترامیم کا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب ایک کالا قانون ہے جسے فوری ختم ہونا چاہیے، شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ھے کہ نیب کونہیں ہوناچاہئے، نیب کو بنے ہوئے20سال ہوگئے ،آج تک کیا کیا؟ نیب ایک کالاقانون ہے. مزید پڑھیں

نیب قوانین

مقدمات کا سامنا کرنے والے نیب قوانین میں ترامیم کرنے بیٹھیں گے تو ترامیم کا کیا بھرم رہ جائیگا؟، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقدمات کا سامنا کرنے والے نیب قوانین میں ترامیم کرنے بیٹھیں گے تو ترامیم کا کیا بھرم رہ جائیگا؟ ۔ ایک بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم

اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ کیس:سیکریٹری و ڈی جی ایکسائز ذاتی حیثیت میں پیش، عدالت نے 30 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی نے صوبائی سیکرٹری کو آئیندہ تاریخ پیشی پر اپوائنمنٹ مینجمنٹ سسٹم میں ترامیم پر مشتمل تحریری جواب پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ عدالت نے مزید پڑھیں