بیرسٹر سیف

پیکا قانون میں ترامیم کا مقصد اپنے سیاہ کارناموں کو میڈیا سے چھپانا ہے’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پیکا قانون میں ترامیم کا مقصد اپنے سیاہ کارناموں کو میڈیا سے چھپانا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے 15جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شجاعت علی خان مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

جعلی مینڈیٹ سے بننے والی حکومتیں عوام کا معاشی قتل عام کر رہی ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ختم ہوچکی ہے پہلے آئین پر حملے کئے جاتے تھے اب آئین مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

یہ نہیں ہوسکتا ترامیم پر کوئی نیا مسودہ آجائے اور حکومت اس پر انگوٹھا لگا دے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جو مسودہ اِس وقت مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو کیساتھ ڈسکس کر رہے ہیں وہ بڑی حد تک انہی ترامیم کے آس پاس گھومے گا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران ذاتی مزید پڑھیں

توشہ خانہ رولز

گزشتہ حکومتوں میں توشہ خانہ رولز میں کی گئی ترامیم بے قاعدہ اور ناجائز ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں توشہ خانہ رولز میں کی گئی ترامیم بے قاعدہ اور ناجائز ہونے کا انکشاف کیا گیا۔توشہ خانہ سپیشل آڈٹ رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ رولز میں وقتا فوقتا ترامیم کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا ) ایکٹ میں ترامیم کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ ہوں گے، جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان

چیئر مین پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرادی۔ آئینی درخواست شعیب شاہین ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں جمہوریت اور با اختیار عورت پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر مزید پڑھیں