کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے بعد یونیورسٹی جمعرات سے معمول کے مطابق کھل گئی ۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی عمل سمیت دیگر انتظامی امور معمول کے مطابق جاری رہیں مزید پڑھیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے بعد یونیورسٹی جمعرات سے معمول کے مطابق کھل گئی ۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق یونیورسٹی میں تدریسی عمل سمیت دیگر انتظامی امور معمول کے مطابق جاری رہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) ملک بھرمیں 9 ویں تا 12 ویں کلاسزمیں تدریسی عمل کا آغازہوگیا تاہم حاضری نہ ہونے کے برابر ہے،نویں سے بارہویں کے بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے بچوں کو سکولوں میں بلایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر تعلیم سندھ نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا، سعید غنی نے ڈی جے سائنس کالج میں تدریسی عمل کا جائزہ لیا اور ماسک نہ پہننے پر عملے کی سرزنش کی۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی مزید پڑھیں
لاہور/کراچی( ر پورٹنگ آن لائن )سندھ کے علاوہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل شروع کردیا گیا،سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں 28 ستمبر سے کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے مزید پڑھیں
کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر کے اسکولوں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کی کلاسز کا آغاز ایک ساتھ کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ بھر میں 6 سے 8 تک مزید پڑھیں
کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ہائرایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کی جانب سے جامعہ کراچی کو فراہم کئے جانے والے آن لائن لرننگ مینجمنٹ سسٹم(موڈل)پرعملدرآمد کے لئے بدھ کے روزوائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت وائس چانسلر مزید پڑھیں
راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت میں انڈر گر یجو یٹ، ما سٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی پر و گرا مز ( ریگولر، سیلف سپورٹ) کے لئے دا خلوں کا آغا ز مزید پڑھیں