شریف خاندان

شریف خاندان ملک سنوارنے والا نہیں تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیلنے والا سند یافتہ خاندان ہے : ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ شریف خاندان ملک کوسنوارنے والا نہیں بلکہ کرپشن اورلوٹ مار کے ذریعے تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیلنے والا سند یافتہ خاندان ہے ، (ن) لیگ مزید پڑھیں