سینیٹر ثانیہ نشتر

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے پہلے مرحلے میں مستحقین میں 180ارب ، دوسرے میں اب تک 34ارب سے زائد کی رقوم تقسیم کی جاچکی ہیں، سینیٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کو متعلقہ حکام نے آگاہ کیا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے پہلے مرحلے میں مستحقین میں 180ارب جبکہ دوسرے مرحلے میں اب تک 34ارب مزید پڑھیں