اسد قیصر

کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکا جاسکتا،اسد قیصر کو اسمبلی سیکرٹریٹ کا جواب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا اور ارکان کی ووٹنگ کے حوالے سے سوالات کئے۔ سپیکر نے سوال کیا کہ منحرف ارکان کو ووٹ مزید پڑھیں

بابر اعوان

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو آئین اور قانون کے ذریعے پاش پاش کر دیں گے‘ بابر اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو آئین اور قانون کے ذریعے پاش پاش کر دیں گے۔ اسلام آباد میں جاری تین روزہ اوورسیز کنونشن مزید پڑھیں

عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے مشترکہ اجلاس کل پیر کو طلب کرلیا۔اجلاس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا جس میں شہباز شریف مزید پڑھیں

شیخ رشید

صلح صفائی کریں،ایسا نہ ہوایک کے بجائے 10 سال انتظارکرنا پڑے،شیخ رشید

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے اور تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔اپوزیشن تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرے،ایسا نہ ہو کہ ایک سال کی بجائے 10سال انتظار کرنا مزید پڑھیں

فواد چودھری

تحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، فواد چودھری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے تحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، جمہوریت اتنی انتہائی تقسیم کا نظام نہیں، ہفتہ کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی ارکان قومی اسمبلی سے اہم ملاقاتیں متوقع‘ عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی 2 روز کے دوران ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں متوقع ہیں جس میں تحریک عدم اعتماد پر بات کی جائیگی۔وزیراعظم آج اور کل اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرینگے جس میں وہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی جائے یا حمایت؟….ایم کیو ایم کے رہنما اختلافات کا شکار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماوں کے درمیان اختلافات ہونے لگے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ تحریک عدم مزید پڑھیں

عدم اعتماد

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نے سیاسی ماحول کو گرما دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ‘اپوزیشن اراکین کے درمیان رابطے جاری رکھنے کے لئے قائد حزب اختلاف کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

عدم اعتماد

عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر”سٹہ“ بھی شروع ہوگیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا ناکامی پر” سٹہ“ بھی شروع ہو گیا ہے۔اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جا چکی ہے مزید پڑھیں