فواد چوہدری

حکومت بھیجنے کی تیاری مکمل ہے، تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے موجودہ اتحادی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھیجنے کی تیاری ہم نے مکمل کر لی ہے، ہم حکومت مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سیاسی وفاداریاں بیچنے والوں کے لیے کھلا پیغام ہے، پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر کہا ہے کہ اپوزیشن کو پہلے کی طرح ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، ہفتہ کو ایک بیان میں پرویز مزید پڑھیں

اسد عمر

تحریک عدم اعتماد کے بعد سے ذخائر میں مجموعی کمی 2.3ڈالر ہے،اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما تحریک انصاف وسابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد سے ذخائر میں مجموعی کمی اب 2.3ڈالر ہے،یہی وجہ ہے کہ روپے کی قدر تیزی سے گر رہی ہے، گزشتہ مزید پڑھیں

عمران خان

میرے خلاف سازش ہوئی ہے،میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ہمیں کرمنلز ہٹاسکیں گے ، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میرے خلاف سازش ہوئی ہے،مجھے لگتا تھا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوگی، سازش دو خاندانوں نے کی جنہوں نے تیس سال حکومت مزید پڑھیں

رانا مشہودا حمد

پرویز الٰہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے،پنجاب کا نقصان نہیں ہونے دینگے ‘رانا مشہودا حمد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے، پنجاب کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، آئین سے انحراف پر پرویز مزید پڑھیں

سردار عبدالقیوم نیازی

سردار عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے ملاقات خوشگوار ماحول میں نہیں ہوئی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے،گزشتہ 3 روز سے آزاد کشمیر میں بحران چل رہا مزید پڑھیں

اجتماعی استعفوں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفوں کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کرتے ہوئے نئے وزیراعظم کے انتخاب او رایوان کی کارروارئی کا مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر

ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا، سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے اسے سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر جو فیصلہ میں نے کیا تھا وہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان استعفیٰ دے، تھوڑی سی عزت بچالے، بھاگنے کا سلسلہ بند کرے‘ بلاول زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی کوشش دستور کی خلاف ورزی اورتوہین عدالت ہوگی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر مزید پڑھیں