طلال چوہدری

26 ویں ترمیم کو اگر ختم کیا گیا تو پھر پارلیمنٹ اپنی طاقت استعمال کرے گی،طلال چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹرطلال چودھری نے کہا ہے کہ ، فوری طور پر 27ویں ترمیم نہیں آرہی جب ضرورت ہوگی تو ضرور لائی جائے گی، 26ویں ترمیم کو ختم کیا گیا تو پارلیمنٹ طاقت استعمال مزید پڑھیں

عمران خان

تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی،پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ میں کوئی فرق نہیں،فچ کی رپورٹ بھی مزید پڑھیں

وزیر دفاع

نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیر دفاع

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،سیاسی جماعت نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر تنصیبات پرحملہ کیا،9 مئی کے حوالے سے مزید پڑھیں

محمد زبیر

تحریک عدم اعتماد اور نواز شریف کے باہر جانے میں قمر جاوید باجوہ کا کردار تھا، محمد زبیر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق گورنر سندھ و رہنما مسلم لیگ(ن)محمد زبیر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ آل ٹائم چیف رہنا چاہتے ایک پارٹی کے پیچھے لگ کر نہیں،پی ڈی ایم حکومت آنے مزید پڑھیں

محکمہ خارجہ

پاکستانی سیاسی جماعتوں سے متعلق کوئی پوزیشن نہیں رکھتے، امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاسی جماعتوں سیمتعلق کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

عمران نیازی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونا غیر معمولی تھا، وزیراعظم

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

موجودہ حکومت 2،3 ہفتے کی ،مہمان ہے فواد چوہدری کا دعویٰ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت 2،3 ہفتے میں چلی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد شہبازحکومت مزید پڑھیں

بابر اعوان

آئینی وقانونی طو رپر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پہلے ہونی چاہیے ، بابر اعوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ آئینی وقانونی طو رپر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پہلے ہونی چاہیے ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس کو آئینی تحفظ حاصل ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم الیکشن کی تیاری کرے، پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے اس لیے تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، قوم الیکشن کی تیاری مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کا وزیراعلی پنجاب اور سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے بھی اہم مشاورت مزید پڑھیں