شیریں رحمان

بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروںاور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن کا اعلان کر دے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رہنما مزید پڑھیں

غائبانہ نماز جنازہ

ارشد شریف کی لاہور میں مختلف مقامات پر غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی لاہور سمیت مختلف شہروں میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں حکومتی و سیاسی شخصیات ، صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں مزید پڑھیں

چوہدری سرور

تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی مستعفی ہونے کے حق میں نہیں تھا’چوہدری سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں تھا،پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی سے مستعفی نہیں ہونا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے ارشد شریف کے مبینہ قتل کی تحقیقات اور ان کی میت واپس لانے کا مطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےوائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف

صالح محمد سے وفاقی پولیس کا رویہ ،تحریک انصاف کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رکنِ قومی اسمبلی صالح محمد سے وفاقی پولیس کے نہایت توہین آمیز سلوک کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال

تحریک انصاف انتخابات جلد کرانے میں سنجیدہ ہے تو پنجاب ،خیبر پختوانخواہ کے وزرائے اعلیٰ اسمبلیاں توڑنے کی ایڈوائس بھجوائیں ‘ احسن اقبال

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف انتخابات جلد کرانے میں واقعی سنجیدہ ہے تو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کے وزرائے اعلیٰ گورنرز کو اسمبلیاں توڑنے کی ایڈوائس بھجوائیں مزید پڑھیں

کارکنوں کااحتجاج

عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کااحتجاج،تحریک انصاف کی مقامی قیادت کیخلاف انسداددہشتگردی کامقدمہ درج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کااحتجاج،تحریک انصاف کی مقامی قیادت کیخلاف انسداددہشتگردی کامقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں تھانہ آئی9 میں درج کیاگیا،عامرکیانی،قیوم عباسی،فیصل جاوید،راجہ راشد مزید پڑھیں