بیرسٹر سیف

عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مخالفین آئین، قانون اور انصاف کا مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں’ شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں، بانی نے اسرائیلی حملوں کے تناظر میں احتجاج کو مؤخر کیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

اسد قیصر

پاکستان کو سنجیدہ حکمت عملی اپنانی ہوگی، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان کو سنجیدہ حکمت عملی اپنانی ہوگی۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، ہم اپنے ایرانی بھائیوں کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہم آج بھی پی ٹی آئی کی بچھائی بارودی سرنگیں صاف کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کو بھارت کی پراکسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ملک اندرونی طور پر دیوالیہ ہوچکا تھا، ہم آج بھی پی مزید پڑھیں

اسد قیصر

سپیکر یا وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بتایا ہے کہ اسپیکر یا وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانی ہے، اگر کشیدہ صورتحال میں تحریک عدم اعتماد لاتے تو ہماری حب الوطنی پر شکوک ہوتے۔ سابق مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عوام بانی سے ناانصافی کرنے والے کے گھر میں گھسیں گے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں ہم عدالتوں میں دروازہ کھٹکھٹانے آتے ہیں۔ جاری بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہم دروازہ کھٹکھٹانے والوں میں سے نہیں، مزید پڑھیں

عظمی بخاری

جب جب قوم متحد ہوتی تحریک انصاف دشمن کی صفوں میں کھڑی نظر آتی ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جب جب قوم متحد ہوتی تحریک انصاف دشمن کی صفوں میں کھڑی نظر آتی ہے،جنگ نے بہت سارے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے،پوری قوم اپنے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

دشمنوں اور غیروں کے ساتھ صلح ہوسکتی ہے تو اپنوں کے ساتھ بھی ہونی چاہیے’ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہیکہ اگر دشمنوں اور غیروں کے ساتھ صلح ہوسکتی ہیتو اپنوں کیساتھ بھی ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا اگر والدین کو آپ مزید پڑھیں