پشاورہائیکورٹ

سابق سینیٹر فیصل جاوید کو عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے سے روک دیا گیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

حکومت کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں،شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مذاکرات ختم کرنے کی ذمے دار خود حکومت اور حکمرانوں کا غیر سنجیدہ رویہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف نے مزید پڑھیں

حسن مرتضی

پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے، حمایتی نہیں’ حسن مرتضیٰ

شیخوپورہ(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حمایت سے پیپلز پارٹی کو نقصان ہوا۔ شیخو پورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت مزید پڑھیں

زرتاج گل

مذاکرات کیلئے جب کمیٹی بنی تو میں بھی اڈیالا جیل میں موجود تھی،زرتاج گل

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے جب کمیٹی بنی تو میں بھی اڈیالا جیل میں موجود تھی۔ اے ٹی سی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

فیک نیوز پر وفاقی وزیرِ اطلاعات کو جیل میں ڈالیں: بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)تحریکِ انصاف کے رہنما اور کے پی حکومت کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا ۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

شبلی فراز

بلاول بھٹو اپنے نانا کے کاموں کیخلاف اقدامات کر رہے ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب بلاول بھٹو اپنے نانا کے کاموں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان کے لیے جس مزید پڑھیں