پنجاب یونیورسٹی

ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سالانہ2023ء کی ڈیٹ شیٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان2023ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس مزید پڑھیں