زرعی مشینری وآلات

ٹیکسٹائل سیکٹر کی ناقص کارکردگی، امریکی برآمدات میں 10.65 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)مالی 2023-2024 کے پہلے گیارہ ماہ میں امریکہ کو پاکستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 10.65 فیصد کم ہو کر 4.989 ارب ڈالر ہو گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.484 ارب مزید پڑھیں