شانتی پریا

بالی وڈ اداکارہ شانتی پریانے سر منڈوا کر سب کو حیران کردیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ اداکار ہ شانتی پریا نے اپنا سر منڈوا لیا۔شانتی پریا نے بالی وڈ، تامل اور دیگر زبانوں کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اداکارہ نے 1991 میں ریلیز ہونے والی اکشے کمار کی مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

شام سے متعلق پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شام سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،شام میں بدلتی ہوئی صورتحال کا بہ غور جائزہ لے رہے ہیں اور پاکستان نے ہمیشہ شام کی علاقائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے صوابی جلسہ کیلئے پلان میں بڑی تبدیلی،جلسہ صرف ایک دن کےلئے ہوگا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے صوابی میں جلسہ کے لیے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق صوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا، جلسے میں صرف پشاور ریجن مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

اسرائیلی مظالم پرسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، عثمان خواجہ کی عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی رہنما اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ مزید پڑھیں

موڈیز

موڈیز کی جانب سے ریٹنگ میں تبدیلی چین کی معاشی ترقی کے عمدہ رجحان کو متاثر نہیں کرےگی، چینی میڈ یا 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے چین کے خودمختار کریڈٹ کی تازہ ترین ریٹنگ رپورٹ جاری کی، جس میں چین کی اے 1 ریٹنگ برقرار رکھی گئی ، لیکن اس کے مستقبل  کو مستحکم سے منفی مزید پڑھیں

صدر مملکت

خصوصی افراد کی جانب معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معذوری کے حامل افراد کی نقل و حرکت اور رسائی بڑھانے کیلئے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی جانب معاشرتی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پارٹی اجلاس میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی،مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی اجلاس میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبروں کی تردید کر دی، مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی اور ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

تبدیلی کے نام پر عوام سے جھوٹ بولا جاتا رہا ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے لاہور گورنر ہاوس کے باہر تین روزہ کامیاب دھرنے پر قوم سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے مزید پڑھیں