ایمانوئیل میکرون

فرانسیسی صدر میکرون کا ہلاکت خیز دھما کے کے بعد لبنان کا دورہ

پیرس(ر پورٹنگ آن لائن)فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون جمعرات کو ایک ایسے وقت پیرس سے لبنان کیدارالحکومت بیروت جانے کے لئے روانہ ہوئے جب عالمی رہنما بڑے دھماکوں سے تباہ حال شہر کے ساتھ اپنے تعاون کا اظہار کررہے ہیں مزید پڑھیں