شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض میں جی سی سی رہنمائوں، مصری صدر اور شاہ اردن کی دوستانہ ملاقات

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے گزشتہ روز رہنماں کو غیر رسمی دوستانہ ملاقات میں شرکت کے لیے دعوت نامہ بھیجا گیا. میڈیارپورٹس کے مطابق اس کے بعد خلیج تعاون کونسل کے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی سے روبینہ خالد کی ملاقات ،بی آئی ایس پی کی فعالیت، فوائد اور عوامی فلاح و بہبود میں اس کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ملاقات کی، جس میں بی آئی ایس پی کی فعالیت، اس کے فوائد اور عوامی فلاح مزید پڑھیں

عمانوئل ماکروں

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر بات چیت

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں کی جانب سے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات نے مشترکہ تعاون کے شعبوں اور انھیں فروغ مزید پڑھیں

جام کمال خان

جام کمال خان کا پری بجٹ سیمینار سے خطاب، صنعت اور حکومت کے اشتراک پر زور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پری بجٹ سیمینار 2025ـ26 سے خطاب کرتے ہوئے معیشت کے استحکام اور مستقبل کی تجارتی پالیسیوں کی تشکیل میں صنعت اور حکومت کے اشتراک کی اہمیت پر زور دیا۔ مزید پڑھیں

ایلون مسک

یوایس ایڈادارہ کسی بھی ٹائم بندہوسکتاہے،مسک کا انکشاف

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ)کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ ادارہ دنیا بھر میں جنگ زدہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نجکاری کے ممکنہ آپشنز پر غور کیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداواررانا تنویر حسین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نجکاری کے ممکنہ آپشنز پر غور کیا گیا، اجلاس میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائیگی’ محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

شاہ سلمان کی قیادت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، شام کی خودمختاری کے احترام پر زور

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزرا کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شام کی خودمختاری کے احترام اور اس کے معاملات میں غیر ملکی مداخلت کو مسترد کرنے کی اہمیت پر مزید پڑھیں