چین

چین اور امریکہ کے درمیان وزارت دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) بیجنگ میں چین- امریکہ کے محکمہ دفاع کی 18ویں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوئی۔چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے دفتر برائے بین الاقوامی فوجی تعاون کے سربراہ اور امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع کے معاون نے میٹنگ کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ کو چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرتے ہوئے بات چیت کے سازگار حالات پیدا کرنے ہونگے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور امریکہ کے درمیان اسلحے کے کنٹرول اورپھیلاؤ کی روک تھام کی بات چیت کے حوالے سے صحافی کے سوال کے جواب مزید پڑھیں

چین سربیا

چین سربیا میڈیا تھنک ٹینک سیمینار اور چین سربیا ثقافتی تبادلہ فورم کا بلغراد میں انعقاد

بیجنگ (رپوٹنگ آن لائن) چین ۔سربیا میڈیا تھنک ٹینک سیمینار اور “بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی اقدار اور عملی کامیابیاں” (سربیا ورژن) پر تھنک ٹینک کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب سربیا کے دارالحکومت بلغراد مزید پڑھیں

چینی نما ئندہ

یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف سیاسی تصفیے کو فروغ دینے کا ہے،چینی نما ئندہ

بر لن (رپورٹنگ آن لائن)چینی حکومت کےنمائندہِ خصوصی برائے یوریشین امور لی حوئی نے برلن میں جرمن اسٹیٹ سیکریٹری خارجہ آندریا میشیلیس سے بات چیت کی۔ فریقین نے یوکرین کے بحران کے سیاسی حل اور چین- جرمنی تعلقات پر تبادلہ مزید پڑھیں

ریاستی کونسل

چین، ہم تائیوان میں قومی اتحاد پر تبادلوں اور مکالموں کو مضبوط بنائیں گے،ریاستی کونسل

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان ما شیاؤگوانگ نے 2022 میں چائنیز مین لینڈ اور تائیوان کی سیاسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پولیس افسران تبادلوں کےخلاف کیس، سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی حکومت کو پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ پولیس افسران مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

اختیارات سے تجاوز، ڈی جی ایکسائز نے وجہ کے بغیر انسپکٹروں کو دوسرے اضلاع میں ٹرانسفر کر دیا۔

شہباز اکمل جندران۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے منگل 4 اکتوبر 2022 کو صوبے بھر میں 10 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹروں کے تبادلوں کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

الیکشن کمیشن کے احکامات ردی کی ٹوکری میں ، ڈی جی ایکسائز نے صوبے بھر میں ایکسائز انسپکٹر تبدیل کردیئے

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے جمعرات 4 اکتوبر 2022 کو صوبے بھر میں 10 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹروں کے تبادلوں کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تاہم علم میں آیا مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

آئی جی اور چیف سیکرٹری کی ٹرانسفر روکی جائے ، حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے تبادلوں کو رکوانے کے لئے حمزہ شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال و پی آئی این ایس میں جاری پیرا میڈیکس کا احتجاج ختم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہورجنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں 2 ملازمین کے تبادلوں کے خلاف پیرا میڈیکس کا جاری احتجاج ختم ہو گیا۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ہڑتال ختم مزید پڑھیں