بلاول بھٹو

ہم نے تاریخی مہنگائی،غربت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے،بلاول بھٹو

نوابشاہ (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسائل بہت زیادہ ہیں مگر ان کا حل موجود ہے، ہم نے تاریخی مہنگائی،غربت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے۔ نواب شاہ میں کیڈٹ کالج کی مزید پڑھیں

اسد عمر

عوام تاریخی مہنگائی کے ناقابلِ برداشت بوجھ تلے دبے جارہے ہیں، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ معاشی افراتفری کے نتیجے میں عوام تاریخی مہنگائی کے ناقابلِ برداشت بوجھ تلے دبے جارہے ہیں،ربطِ جسم و جاں برقرار رکھنا زندگی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

یہ حکومت تاریخی مہنگائی کے بعد غذائی قلت کا تحفہ بھی دینے جا رہی ہے ، حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے سنگین کھاد بحران پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت تاریخی مہنگائی کے بعد غذائی قلت کا تحفہ بھی دینے جا رہی ہے، کھاد کا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے تاریخی مہنگائی کا مجرم وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تاریخی مہنگائی کامجرم وزیراعظم عمران خان کو قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب گزشتہ ایک ماہ میں ملک میں مہنگائی کی قیامت مزید پڑھیں

ترجمان(ن) لیگ

عمران صاحب کی حکومت تاریخ کی جھوٹی، کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی، ترجمان(ن) لیگ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جھوٹ ، فریب ، دھوکہ دہی تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہے تاریخی تبدیلی لانے والے تاریخی مہنگائی ، مفلسی ، غربت اور معاشی تباہی لا رہے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پوری قوم نے دیکھا کیسے عمران صاحب نے سائیکل پر پروٹوکول کے بغیر خالی بازاروں کا دورہ کیا، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پوری قوم نے دیکھا کل کیسے عمران صاحب نے سائیکل پر پروٹوکول کے بغیر خالی بازاروں کا دورہ کیا، عوام کو پاگل سمجھ مزید پڑھیں