روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں تارکین وطن نے 6 لاکھ اکاؤنٹس کھول لئے

کراچی (رپور ٹنگ آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 6 لاکھ اکاؤنٹس کھول لئے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل مزید پڑھیں

رپورٹ

امریکہ میں تارکین وطن کو حراست میں لیے جانے والا سب سے بڑا سسٹم قائم ہے، رپورٹ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)”امریکہ کی جانب سے مہاجرین اور تارکین وطن کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی” رپورٹ جاری کی گئی ۔ جمعرات کے روز رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکہ میں تارکین وطن کو حراست میں لیے جانے مزید پڑھیں

چین

امریکہ نے 2021 میں 1.7 ملین سے زائد تارکین وطن کو حراست میں لیا،چینی مندوب

اقوا م متحدہ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے نمائندے نے حال ہی میں صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کے ساتھ ایک انٹرایکٹو مکالمے میں بات کرتے ہوئے امریکہ میں صوابدیدی حراست کے دیرینہ مسئلے کی شدید مذمت کی۔بد ھ کے روز مزید پڑھیں

انسانی حقوق

چین کی جانب سےامریکہ سمیت یورپی ممالک میں انسانی حقوق سے متعلق مسائل کی نشاندہی

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں تارکین وطن کے حقوق پر خصوصی نمائندے کے ساتھ بات چیت کے دوران چینی نمائندے نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں تارکین وطن کے انسانی مزید پڑھیں

تارکین وطن

مالٹا کی فوج نے 43 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ،واپسی پر ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

والیٹا(ر پورٹنگ آن لائن)مالٹا کی مسلح افواج نے43 تارکین وطن کوسمندر میں ڈوبنے سے بچالیا تاہم ملک پہنچتے ہی ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فوج نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 43 تارکین وطن مزید پڑھیں

شہباز گل

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی بات پر سیاسی مخالفین کو سانپ سونگھ جاتا ہے،شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، انہیں ووٹ دینے کی بات پر سیاسی مخالفین کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہی

نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولیات حاصل ہوں گی، چوہدری پرویزالہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولیات حاصل ہوں گی،بلدیاتی نظام عوام کو ان کی دہلیز پر فوری سہولیات فراہم کرنے والا نظام ہے، تارکین مزید پڑھیں