عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب نے آئندہ ماہ اورنج لائن میٹروٹرین چلانے کی منظوری دیدی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں اورنج لائن میٹروٹرین چلانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں میٹروٹرین کوجلد آپریشنل کرنےکی تائید کی مزید پڑھیں