تاج حیدر

پیپلز پارٹی کا تاج حیدر کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی نے 3 روزہ سوگ کا اعلان مزید پڑھیں