وزیر اعلی پنجاب

وزیراعظم پاکستان اور تاجکستان کے صدر کا عید الاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے عید کے پرمسرت موقع پر صدر رحمان اور تاجکستان کے برادر عوام مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی سے تاجک سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں تاجکستان کے سفیر نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ صدرِ مملکت نے ملاقات کے دوران اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اسلامی ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

اسد محمود

وفاقی وزیر مواصلات کی قیادت میں طے پایا جانے والا پاکستان روس تجارتی معاہدہ کامیاب ہوگیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے خودمختارانہ معیشت کی جانب ایک سنگ میل عبور کرلیا ،وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی قیادت میں طے پایا جانے والا پاکستان روس تجارتی معاہدہ کامیاب ہوگیا ،معاہدہ کے تحت پاکستان کی پہلی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

آستانہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن نے ملاقات کی ۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں سیکا کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کا طلب کردہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کا طلب کردہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہو گا‘ اجلاس میں پاکستان اور تاجکستان مابین بین الاقوامی ہوائی روٹ کے قیام “پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع مزید پڑھیں

صدر امام علی رحمان

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزیر خسرو بختیار نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا، اسلام آباد پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس (کل) دوشنب میں ہوگی،شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ہارٹ آف ایشیا کانفرنس(کل) 30 مارچ کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ہوگی جب کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کانفرنس کا وسیع ایجنڈا ہے جس معیشت تجارت رکن مزید پڑھیں